sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

ایسی غُربت تھی محبّت کے دِنوں میں ہم پر

اُس سے ملنے کے بھی اَسباب نہیں ہوتے تھے

اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کہ جب

آنکھیں ہوتی تھیں مگر خواب نہیں ہوتے تھے

   11
1 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:46 PM

👌🏾👌🏾👌🏾

Reply